سعودی عرب کا اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کروانے والے غیر ملکیوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ ایسے افراد جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیا ہے ان کو سعودی عرب میں آمد پر قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی لیکن ان کے لیے ضروری ہے کہ ان کے پاس اپنی حکومت کی طرف سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ موجود ہو۔

یہ بھی چیک کریں

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے