20 سالہ جنگ کا خاتمہ: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا مکمل ، طالبان کا جشن

امریکا نے 31 اگست کی ڈیڈ لائن سے قبل ہی انخلا مکمل کرلیا، افغان جنگ کی نگرانی 4 امریکی صدور نے کی جبکہ اس پر ایک اندازے کے مطابق 2 کھرب ڈالر سے زائد اخراجات آئے

امریکا نے افغانستان سے انخلا دی گئی ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے   پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔

کابل سے آخری امریکی پرواز کی روانگی کا اعلان طالبان نے کیا جس کے فوراً بعد ، امریکی حکام نے برطانوی خبر رساں اداے رائٹرز کو تصدیق کی کہ امریکا نے افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر …