امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ روس، چین، ایران، سعودی عرب، الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقی، کوموروس اور  ویتنام بھی خصوصی واچ لسٹ میں نامزد ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ حکومتوں کو مذہبی اقلیتی برادریوں کے ارکان اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے کو ختم کرنا چاہیے۔

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام …