Ktv News

نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل

اسلام آباد:انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا۔ جوائنٹ ورکنگ گروپ میں تمام متعلقہ اداروں اور کمپنیوں کے ماہرین شامل ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 114 بی کے تحت نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں کی جائیں …

Read More »

پاکستان کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں آج سے درجہ حرارت بڑھنےکا امکان

پاکستان کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں آج سے درجہ حرارت بڑھنےکا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر مقامات پر آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے اور 18 سے 20 مئی تک گرمی کی یہ …

Read More »

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔  وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ …

Read More »

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور …

Read More »

آئندہ بجٹ میں ٹریکٹرز، کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر کی قیمت او ر زرعی لاگت میں اضا فہ متوقع ہے۔ اس وقت کسانوں کو ریلیف فراہم …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی

سلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے  بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …

Read More »

سورج کا پارہ ہائی، گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے

لاہور:پنجاب بھر میں گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں روز بروز درجہ حرارت میں اضافے ہونے لگا، گرمی نے شہریوں کا برا حال کردیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26جبکہ زیادہ سے …

Read More »

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔  یہ سی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی …

Read More »

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت کو ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا جائے۔ …

Read More »