اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس 942 پوائنٹس اضافے سے 72844  پر چلا گیا۔

100 انڈیکس میں اب تک 1105 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرچکا ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل

اسلام آباد:انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے …