عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ  2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 158 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کم ہوکر 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم کے ساتھ 1968 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل

اسلام آباد:انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے …