ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5  ہزار  500  روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار  روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ  جیولرز   ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 872 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل

اسلام آباد:انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے …