انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکے بھاؤ میں مسلسل چوتھے روز  اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 89 پیسے ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ آج 46 پیسے بڑھا ہے۔

 گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ انٹربینک  میں 218 روپے 43 پیسے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہو کو 225 روپے 70 پیسے ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار …