انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔

گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا اور ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 262.82 رہی۔

آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اچانک کمی دیکھنے میں اور ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 262 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی چیک کریں

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) پاکستان پہنچ گئی۔ …