انٹربینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر کاروبار کے اختتام پر  287.13 روپے رہا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔

یہ بھی چیک کریں

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) پاکستان پہنچ گئی۔ …