اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 462 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور آج کم ترین سطح 41116 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 462 پوائنٹس کم ہوکر 41140 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 17 کروڑ 77 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ 

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 4.65 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 ارب روپے کم ہوکر 6673 ارب روپے ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔ پاکستانی روپے کے …