اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مزید سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 4 روپے کم ہوگئی اور ڈالر کا بھاؤ 222 روپے ہے۔

یہ بھی چیک کریں

روپیہ تگڑا اور سونا سستا، فوج اور نگران حکومت کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات …