عالمی خبریں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بیہودہ اور جارحانہ فعل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی اسلاموفوبک واقعہ ہے جیسا چند …

Read More »

سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش

اسلام آباد: بھارت سندھ طاس معاہدے سے فرار کے لیے روایتی حربے استعمال کرنے لگا، عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں کیس کمزور ہونے پر قانونی عمل رکوانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ کشن گنگا اور راتلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں کے متنازع ڈیزائن کے معاملے پر مؤثر …

Read More »

نویں جائزے کیلئے آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان آکر 9 فروری تک قیام کرے گا

ڈالر ریٹ پر سرکاری کنٹرول ہٹانے کی دیر تھی کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر  پیریز نے کہا ہے کہ وفد 31 جنوری کو  پاکستان آئے گا، 9 فروری تک پاکستان میں ہی …

Read More »

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

اسلام آباد:دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کی کال جماعتی …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، سعودی عرب، پاکستان اور او آئی سی کی جانب سے شدید مذمت

(ویب ڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی. سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر جاری ہنگاموں میں شدت آ گئی ہے۔ سوئیڈن میں احتجاج کا …

Read More »

سلامتی کونسل فلسطین میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی کرے، پاکستان

اقوام متحدہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسجد اقصیٰ میں مسلسل اشتعال انگیزی کو روکنے کے لیےفوری اور بھرپور عزم کے ساتھ کارروائی کرے اور بین الاقوامی قوانین …

Read More »

روس سے سستا تیل اور گیس کی خریداری پر مذاکرات

روس سے سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر تین روزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آج پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں جو بین الحکومتی کمیشن کی سطح پر ہو رہے ہیں جب کہ …

Read More »

آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگردوں کے کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے: پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشت گرد کیمپوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، یہ بیان بھارتی مسلح افواج کے پراپیگنڈا کی سوچ کا مظہر ہے۔ …The …

Read More »

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کیلئے تیار

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں تیزی سے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کے بنے فٹبال کا استعمال ہوگا

لاہور:20 نومبر سے قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میڈ ان پاکستان فٹ بال گیندیں استعمال ہوں گی۔ بین الاقوامی ایونٹ کی آفیشل گیند الریحلہ میڈ این سیالکوٹ ہے، سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے جو کھیلوں کے بہترین سامان کا گھر ہے۔ ٹیلون کمپنی کے مارکیٹنگ …

Read More »