اسلام آباد: کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نیپرا میں جمع کرائی گئی …
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پیٹرول …
Read More »پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست …
Read More »کل سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی
اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ …
Read More »عوام کو روسی تیل سے آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا: مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روسی تیل سے عوام کو ابھی فائدہ نہیں پہنچا تاہم آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بطور وزیر مملکت پیٹرولیم وزیر نے میری بہت سپورٹ کی، 14ماہ میں سسٹم …
Read More »آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ ستمبر …
Read More »پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی ، الرٹ جاری
لاہور : پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار …
Read More »تھر پارکر،مٹھی میں قادیانی نیٹ ورک کی بڑی سازش کا انکشاف
(مٹھی ، تھر پارکر ) سول ہسپتال مٹھی، تھر پارکر کی انتظامیہ اور قادیانی جماعت کے زیر انتظام مٹھی،تھر پارکر میں چلنے والے بدنام زمانہ المہدی ہسپتال کے مابین مبینہ طور پر خفیہ ساز باز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 اگست کو نوکوٹ کے رہائشی سلیم چانڈیو کو …
Read More »پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت 5 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا عزم، 5 سالہ معاہدہ طے
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ وزارت خارجہ میں پاک ایران وزرائے خارجہ نے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ بعد ازاں مشترکہ نیوز کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گوادر میں بجلی کی …
Read More »