Uncategorized

سینئر صحافی عارف نظامی لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور: سینئر صحافی عارف نظامی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے . وہ کئی ماہ سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔  معروف صحافی عارف نظامی کی نماز جنازہ میں صحافی ادبی شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔  …

Read More »