انتہا پسند ہندوجماعت کا عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے دن ایک اور مسجد کی بے حرمتی کی تیاری کرلی گئی اور ہندو انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان کردیاہے جو کہ 6دسمبر کو شہرمتھورا کی شاہی عید گاہ میں نصب کیا جائےگا۔

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ نے بھی انتہا پسندوں کی حمایت کردی اور کہا کہ "ایودھیا میں بڑا مندر زیر تعمیر ہے اور اب متھورا کی تیاری ہے”۔

یہ بھی چیک کریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس …