کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 16 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.64 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …