کورونا سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا، 16 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 1 مریض لقمہ اجل بن گیا ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 267 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں مہلک وائرس میں مبتلا 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …