پاکستانی لڑاکا طیارے میراج کی برطانوی ایئرشو میں شرکت

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو 2021ء میں شرکت ۔

کرونا وباء کے باعث رواں سال ایئر ٹیٹو شو ورچوئل انداز میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور سی ون تھرٹی طیاروں نے شرکت کی۔ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو ہر ایک سال کے وقفے سے برطانیہ میں منعقد ہوتا ہے.

یہ بھی چیک کریں

کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست

اسلام آباد: کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے …