کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئراینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئر اینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات۔قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں اور انکے سدباب پر تبادلہ خیال کیا گیا


ملاقات میں قادیانی جماعت کے عالمی انسانی اسمگلنگ کے نیٹ سے پیدا ہونے والے سنگین بحران اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی سمیت ندا النصر کیس کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔


اس موقع پر کے ٹی وی کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب کا کہنا تھا کہ قادیانی جماعت پاکستان کےآئین اور قانون کو نہیں مانتی جس کی وجہ سے ملک میں لا اینڈ آڈر کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے لہذا قادیانیوں کو ائین اور قانون کا پابند بنایا جائے۔

سینئر اینکر پرسن حسن رانا صاحب کا کہنا تھا کہ قادیانی جماعت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری عالمی سازشوں کا روز بروز بڑھنا انتہائی تشویش کی بات ہے حکومت کو اسکا فورا نوٹس لینا چاہیے۔


اس موقع پرممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش موجودہ معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لئے قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف جاری عالمی سازشوں کی روک تھام کی اشد ضرورت ہے۔

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور اینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات

یہ بھی چیک کریں

چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش

چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر …