سرائے عالمگیر میں مبینہ طور پر ایک شخص کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ, جھوٹا مدعی نبوت گرفتار

(سرائے عالمگیر) سرائے عالمگیر میں مبینہ طور پر شہباز نامی شخص نے نبوت کا جھوٹآ دعویٰ کر دیا۔

نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کو تھانہ صدر پولیس سرائے عالمگیر نے بتاریخ 15/4/23 کو حراست میں لیتے ہوئے احسن اقبال نامی شخص کی مدعیت میں دفعہ 295 سی اور 324 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں تحریک لبیک پاکستان اور دیگر مذہبی جماعتوں کے کارکنان اور مسلمانوں نے اس واقع کی پر زور مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے

وقوعہ کی ایف آئی آر

یہ اہم ویڈیوز بھی دیکھیں

یہ بھی چیک کریں

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر …