چین نے گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا

کوئٹہ:چین کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

گوادر فری زون کے فیز 2 میں آئل ریفائنری لگانے کیلئے جگہ منتخب کر کے ابتدائی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، چین کی 15 رکنی ٹیم میں انجینئرز و دیگر تکنیکی ماہرین شامل ہیں۔

چین کی جانب سے گوادر آئل ریفائنری پر کام مکمل ہونے کے بعد یہاں سے خام تیل کو صاف کر کے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے …