سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات:صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے مزید کہا گیا کہ زلزلے مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

یہ بھی چیک کریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کراچی میں کہیں کہیں بوندا باندی اور تیز ہوائیں …