حکومت نے ڈیزل 3 روپے مہنگا ، پیٹرول ایک روپے سستا کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 28 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 386.83 فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ْ

یہ اہم ویڈیو بھی دیکھیں

یہ بھی چیک کریں

پانی کا استعمال 40 سے 70 فیصد کرنے کیلئے آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری …