اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ شنگھائی تھرکول کے منصوبے نے بجلی کی پیداوار …
Read More »اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں مخروطی بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے موجودہ اور نئے گیزروں میں مخروطی بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دے دی۔ ترجمان کے مطابق فیصلہ توانائی بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پر قابوپانے کیلئے کیاگیا۔ ان کا کہنا تھاکہ گیزروں میں مخروطی بیفلز لگانے سے گیس کے بلوں میں20 …
Read More »رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا
لاہور:آج سال رواں کے دوسرے اور آخر ی مکمل چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 2منٹ پرزمین ، سورج اور چاند کے درمیان حائل ہونا شروع ہوجائے گی، چاند گرہن کو خصوصی گلاسز کے بغیر براہ راست بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ …
Read More »خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائیں گے، تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلئے تحفہ ہے، دسمبر میں تھرکول سے بجلی کی پیداوار 1320 میگاواٹ اور آئندہ سال موسم گرما تک 2640 میگاواٹ …
Read More »بجلی بلوں میں ایسے ٹیکسز بھی ہیں جنکا صارف کی کھپت سے کوئی تعلق ہی نہیں: نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ میں کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »مزید جوہری توانائی حاصل کرنیکی کوشش کر رہے ہیں: چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن پاکستان
چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نے نیوکلیئر سکیورٹی کو قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے جامع جوہری سکیورٹی نظام بنایا ہے اور پاکستان مزید جوہری توانائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ویانا میں 66 ویں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس کا …
Read More »بجلی 5 روپے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے توانائی ڈویژن کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 28 فروری کو اعلان کردہ گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 5 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا نے توانائی، …
Read More »کراچی: نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک
کراچی میں نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض نے بتایا کہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم نے پاور پلانٹ …
Read More »پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب
دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر …
Read More »ایپل کمپنی نے آئی او ایس 15.0.2 اپ ڈیٹ جاری کردی
اسمارٹ فونز بنانے والی ایپل کمپنی نے گزشتہ روز آئی او ایس 15.0.2 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی جس میں کچھ اہم ’’بگ فکسز‘‘ سمیت ’’فائنڈ مائی‘‘ کے لیے مخصوص چیزیں شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’’دی ورج‘‘ کے مطابق آئی او ایس آئی پیڈ اور آئی فون …
Read More »