عالمی خبریں

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین …

Read More »

پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین

بیجنگ: (ویب ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست …

Read More »

اقوام متحدہ کا ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پراظہارتشویش

جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر ایک بار پھرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یہ بیان 5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو …

Read More »

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ : خانہ کعبہ کو غسل دینے کیلئے کعبتہ اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ میں 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا اور اس موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور …

Read More »

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور

سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی …

Read More »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار، رائے اور احتجاج کی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی اور …

Read More »

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء: پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر قرار

لاہور : جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان کو بھارت اور ایران سمیت کئی ممالک کے مقابلے میں بہتر قرار دے دیا گیا۔ نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان 19ویں نمبر پر براجمان ہے، پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت میں مزید 3 پوائنٹس …

Read More »

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ تاہم امریکہ اور یورپی یونین نے اس قرارداد کو انسانی حقوق اور آزادیٴ اظہارِ رائے سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت …

Read More »

یونان کشتی حادثےکو 7 روز مکمل، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگيں

یونان کشتی حادثے کو  7 روز  گزرجانے کے بعد  لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملک بھر سے اب تک 130 لاپتا افراد کی تصدیق کی جاچکی ہےجبکہ 92 متاثرہ فیملیز نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایف …

Read More »