اردو

حماس نے اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی

حماس کمانڈر رائد سعد—فوٹو: فائل

عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے احکامات کے بعد اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل غزہ  شہر میں ایک گاڑی  پر  حملہ کیا جس کے نتیجے میں  5 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے اس حملے میں حماس کمانڈر کو مارنے کا دعویٰ کیا …

Read More »

غزہ میں موسم سرما کی بارش، ناقابلِ برداشت ٹھنڈ سے 8 ماہ کی بچی جان کی بازی ہار گئی

بارش کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔

غزہ میں مسلسل دوسرے روز  بارش سے  فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، اسرائیلی حملوں کے باعث تباہ حال علاقے میں  سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ موسم سرما کی بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، بارش کا پانی بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں داخل ہوگیا۔ ناقابلِ …

Read More »

عالمی ادارے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں

سرینگر: سول سوسائٹی کے اراکین نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج اور ہندوتوا بی جے پی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقو ق کی …

Read More »

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ درخواست ممبر قومی اسمبلی، وفاقی پارلیمانی سیکٹری وزارت اورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے جمع کروائی۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ …

Read More »

مبارک ثانی قادیانی کیس: وفاقی حکومت کی درخواست منظور، عدالت نے سابقہ فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے

مبارک ثانی قادیانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی …

Read More »

کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا

سینئر وکیل ہائی کورٹ منظور مئیو راجپوت اور انکی ٹیم کو اس کاوش پر خصوصی مبارکباد پیش کی گئی ۔ (نمائندہ خصوصی کراچی) کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا ،مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی …

Read More »

چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش

چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر مشتمل انجمن تاجران چناب نگر نے 11 نومبر 2022 بروز جمعہ کو قادیانی ہیڈکوارٹر بیوت الحمد کے پارک میں سالانہ دعوت طعام 2022 کے عنوان سے پروگرام کا انعقعاد کیا جس میں قادیانی جماعت پاکستان …

Read More »

ایڈیٹر کے ٹی وی نیوز اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ

لاہور: گزشتہ رات کے ٹی وی نیوز کے ایڈیٹر اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر انکے گھر کے باہر شر پسند عناصر کی جانب سے لاہور میں حملہ کیا گیا۔ حملہ آورں نے گاڑی کو نشانہ بنایا ،حملہ میں کوئی جانی نقصان واقع نہیں ہوا چیف ایڈیٹر …

Read More »

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئراینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئر اینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات۔قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں اور انکے سدباب پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں قادیانی جماعت کے عالمی …

Read More »