لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن اور کاہنہ میں تیز بارش سے جل تھل …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ساندہ، اسلام پورہ، اچھرہ اور کینال کے اطراف میں بادل برسے، فیروز پور روڈ، کلمہ چوک، چونگی امر سدھو اور کاہنہ کے گردونواح …
Read More »پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری …
Read More »بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد گرفتار، مقدمات درج
لاہور: ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا جس کے دوران متعدد بجلی چوروں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بجلی کی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں …
Read More »صارفین کو ریلیف پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے سے مشروط
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے صارفین کو ریلیف پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے سے مشروط کر دیا۔ بارہ برسوں میں 34 سو ارب سے زائد سبسڈی کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 310 ارب روپے تک پہنچ گیا جس پر آئی …
Read More »کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
اسلام آباد: کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نیپرا میں جمع کرائی گئی …
Read More »مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، آج شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند
لاہور، کراچی، پشاور:مہنگائی کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں اور آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے …
Read More »بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر آئے۔ آزاد کشمیر کے باغ میں درزی بجلی کے بلوں …
Read More »بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزارت توانائی کی جانب سے دی گئی سفارشات پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو بجلی …
Read More »