سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے محفوظ کردیا۔ غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق انرجی امپورٹ پر انحصار کرنے والا ملک پاکستان انرجی شاکس کا عادی ہے لیکن تکنیکی ماہرین کے مطابق رواں سال پاکستان مہنگا تیل اور مہنگی گیس …
Read More »فیول چارجز میں کمی، بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد: فیول چارجز میں کمی کے سبب اگست میں بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی پیداوار میں سب سے زیادہ 39 فیصد حصہ ہائیڈرو پاور کا رہا، جو پچھلے سال سے 14 فیصد زیادہ ہے۔ نیوکلیئر بجلی مہنگی اور کم ہوئی، ڈیزل سے بجلی کی پیداوار …
Read More »نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے
اسلام آباد: نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔ …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا …
Read More »تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا
اسلام آباد: بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود پاکستان میں متعارف کرائی گئی تاجر دوست اسکیم ناکام رہی تاہم ملک میں موجود خاموش اور بے آواز تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے دوران برآمد کنندگان اوررٹیلرزکی مجموعی ادائیگی کے دگناسے بھی زیادہ ٹیکس قومی خزانے میں جمع کرایا ہے …
Read More »گھریلو صارفین کیلئےگیس کی قیمتیں برقرار رکھنے، فکسڈ چارجز میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں معیشت، توانائی اور غذائی تحفظ سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، اعلامیے کے …
Read More »پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا
وزارت خزانہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان نے 5 سالہ مدت کی مالیاتی سہولت پر دستخط کردیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی کی پالیسی بیسڈ گارنٹی سے فنانسنگ کو …
Read More »ایران اسرائیل جنگ: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتموں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
لندن: امریکا چین تجارتی معاہدےکی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی66 ڈالر …
Read More »175 کھرب سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10، پنشن میں 7 فیصد اضافہ، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز
وفاقی حکومت نے 175 کھرب سے زائد (17 ہزار 573 ارب) کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں شروع ہوا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔ اس دوران اپوزیشن کا شورشرابہ بھی جاری رہا۔ وزیر …
Read More »
KTV News Latest News