انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

فوٹو: فائل

سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے محفوظ کردیا

سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے …