ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1100 روپے بڑھا ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) پاکستان پہنچ گئی۔ …