1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک

1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448  پوائنٹس بڑھ گیا۔

آج 100انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے  بینڈ میں رہا۔

بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 169 ارب روپے ہے۔

یہ بھی چیک کریں

انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف …