امریکی کمپنی ایپل کا یورپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

کیلیفورنیا: امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کمپنی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یورپی ممالک نے ان کی پراڈکٹ آئی فون کے صارفین کی سیکیورٹی پرائیویسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔

اس بات کا اعلان ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک کی جانب سے کیا گیا ہے۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یورپ کی یہ پالیسی کسی صورت قبول نہیں ہے جس کے تحت ہمارے آئی فون صارفین کی پرائیوسی کو بغیر پوچھے ختم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد:  چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب …