پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1043 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ابتک اموات کی تعداد 21 ہزار 913 ہوگئی۔ پاکستان میں اس وقت تک کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 46 ہزار 227 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 44 ہزار 663، سندھ میں 3 لاکھ 30 ہزار 552، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 663، بلوچستان میں 26 ہزار 466، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 759، اسلام آباد میں 82 ہزار 278 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 868 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کا غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے