admin

اگر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے، تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقرر کردہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل …

Read More »

بھارت دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر …

Read More »

فلپائن میں فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 45 ہوگئی

منیلا :(ویب ڈیسک) فلپائن میں فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 ہوگئی ہے جن میں سے 3 عام شہری بھی ہیں اور5 فوجی اہلکار ابھی تک لاپتا ہیں۔  فلپائن فضائیہ نے ایک بیان میں کہا کہ لاک ہیڈ سی 130 نامی طیارہ جس میں …

Read More »

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے امریکا کے انخلاء اور ملکی صورت حال کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی نے بریفنگ دی اور آرمی چیف نے ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کا جوابات دیے۔  اجلاس میں صرف افغان …

Read More »

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیراعظم عمران خان

چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نے چند برسوں میں 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا جو بڑی کامیابی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا …

Read More »