ڈالرکی اونچی اڑان جاری، مزید ایک روپیہ7 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر237 روپے 91 پیسےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 245 روپے 40 پیسےکا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔ پاکستانی روپے کے …