پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار  چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا تخمینہ ہےکہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے جب کہ  پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےکہ اس بات کا  امکان ہے کہ حکومت قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔

یہ بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے …