ایکنک اجلاس: پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے چار بڑی سڑکوں کی منظوری

اسلام آباد:ایکنک کے اجلاس میں پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے چار بڑی سڑکوں کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آج ایکنک کے اجلاس میں کمالیہ، شور کوٹ، چوک اعظم، لیہ سڑک کی منظوری دی گئی، جن سڑکوں کی منظوری دی گئی ان میں حاصلِ پور سے بھاولنگر، وہاڑی، پاکپتن، دیپالپور، شورکوٹ سے جھنگ کی سڑکیں شامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کے بنے فٹبال کا استعمال ہوگا

لاہور:20 نومبر سے قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میڈ ان …