بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزی، اتر پردیش میں مزید 5 مساجد شہید کردی گئیں

بھارت میں مسلم مخالف اقدامات میں مزید اضافہ
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مزید پانچ مساجد کو شہید کر دیا گیا۔ انتہا پسند حکومتی عناصر نے مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے مختلف قانونی پیچیدگیوں اور عدالتی کارروائیوں کا سہارا لیا۔ اس سے قبل بھی ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان حالیہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی، اقلیتوں کے حقوق اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے حوالے سے عالمی سطح پر جوابدہ بنایا جائے۔ اس مطالبے کو عالمی انسانی حقوق کے حلقوں میں تیزی سے تقویت مل رہی ہے۔

یہ اہم ویڈیو بھی دیکھیں

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج  یوم سیاہ منا …