برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے__فوٹو: فائل
برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے__فوٹو: فائل

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوگیا۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل ہوگیا ہے۔

 اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔

تیل کمپنیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ توانائی کا بحران ممکنہ طور پر مزید بگڑ جائے گا۔

امریکی اخبار کے مطابق EXXON, CHEVRON اور CONOCOPHILLIPS کمپنیوں کے سربراہوں نے خبر دار کیا کہ آبنائے ہرمزکی بندش کے سبب توانائی بحران مزید شدید ہوسکتا ہے۔

 آبنائے ہرمز کی بندش عالمی تیل کی ترسیل اور قیمتوں پر اثر ڈال رہی ہے۔

یہ اہم ویڈیو بھی دیکھیں

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج  یوم سیاہ منا …