دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی اور ہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

سورج کا پارہ ہائی، گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے

لاہور:پنجاب بھر میں گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے