ملک میں سونا آج بھی سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1700 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1457 روپے کمی ہوئی ہے اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 67 ہزار 953 روپے ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کمی کے بعد 1855 ڈالر ہوگئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

ایس سی او سمٹ: چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد آج پاکستان آمد

اسلام آباد: ایس سی او سمٹ کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے