قلات میں شدید سردی کا راج، پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا

قلات: قلات شہر اور گردونواح میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے جس کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے اوپر آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب قلات میں شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے انسانی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔ 

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

ایس سی او سمٹ: چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد آج پاکستان آمد

اسلام آباد: ایس سی او سمٹ کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد …